hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26507

.

كنز العمال

26507
Kanz al-Ummal
26507- "إذا وطيء الأذى بخفيه فطهورهما التراب". "د عن أبي هريرة وعائشة".
26507 ۔۔۔ جب موزوں سے نجاست مسل دی جائے تو موزے مٹی سے پاک کیے جاسکتے ہیں۔ (رواہ ابو داؤد ، عن ابو ہریرہ (رض) وعائشۃ (رض))