hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26508

.

كنز العمال

26508
Kanz al-Ummal
26508- "إذا وقعت الفأرة في السمن فإن كان جامدا فألقوها وما حولها وإن كان مائعا فلا تقربوه". "د عن أبي هريرة وعن ميمونة" 3
26508 ۔۔۔ جب گھی میں چوہا پڑجائے ۔ اگر گھی جما ہوا ہو تو چوہا اور اس کے اردگرد کا گھی نکال پھینکو (اور باقی استعمال کرسکتے ہو) اور اگر گھی مائع حالت میں ہو پھر اس کے قریب بھی مت جاؤ ۔ (رواہ ابو داؤد ، عن ابو ہریرہ (رض) وعن میمونۃ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف ابی داؤد ، 827 ۔ 828 و ضعیف الجامع 725 ۔