hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26513

.

كنز العمال

26513
Kanz al-Ummal
26513- "طهور إناء أحدكم إذا ولغ فيه الكلب أن يغسل سبعا الأولى بالتراب، والهر مثل ذلك". "ك عن أبي هريرة".
26513 ۔۔۔ تمہارے برتن کے پاک کرنے کا طریقہ جب اس میں کتا پانی پی جائے اسے سات مرتبہ دھو لیا جائے پہلی مرتبہ مٹی سے دھویا جائے اور بلی بھی اسی کی مانند ہے۔ (رواہ الحاکم عن ابو ہریرہ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3649 ۔