hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26514

.

كنز العمال

26514
Kanz al-Ummal
26514- "إذا ولغ الكلب في إناء أحدكم فليغسله سبع مرات". "ن هـ عن أبي هريرة؛ هـ عن ابن عمر؛ البزار عن ابن عباس".
26514 ۔۔۔ جب تم میں کسی شخص کے برتن میں کتا منہ ڈال دے تو اسے چاہیے کہ برتن کو ساتھ مرتبہ دھوئے ۔ (رواہ النسائی وابن ماجہ ، عن ابو ہریرہ (رض) ، وابن ماجہ عن ابن عمرو (رض) ، والبزار ، عن ابن عباس (رض))