hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26516

.

كنز العمال

26516
Kanz al-Ummal
26516- "إذا ولغ الكلب في إناء أحدكم فليغسله سبع مرات أولاهن بالتراب". "حم ن عن أبي هريرة".
26516 ۔۔۔ جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ ڈال دے تو اسے چاہیے کہ برتن کو سات مرتبہ دھوئے اور پہلی مرتبہ مٹی سے دھوئے ۔ (رواہ احمد بن حنبل والنسائی ، عن ابو ہریرہ (رض))