hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26515

.

كنز العمال

26515
Kanz al-Ummal
26515- "إذا ولغ الكلب في إناء أحدكم فليرقه ثم ليغسله سبع مرار". "م ن عن أبي هريرة" 2
26515 ۔۔۔ جب کتا تم میں کسی کے برتن میں منہ ڈال دے تو اسے چاہیے کہ برتن میں جو کچھ ہو وہ گرا دے پھر برتن کو سات مرتبہ دھوئے ۔ (رواہ مسلم والنسائی ، عن ابو ہریرہ (رض))