hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26521

.

كنز العمال

26521
Kanz al-Ummal
26521- "يغسل الإناء إذا ولغ فيه الكلب سبع مرات أخراهن أو أولاهن بالتراب، وإذا ولغت فيه الهرة غسل مرة". "ت عن أبي هريرة".
26521 ۔۔۔ جب کتا برتن میں منہ ڈال دے تو برتن کو سات مرتبہ دھویا جائے آخری بار اور پہلی بار مٹی سے دھویا جائے اور جب بلی برتن میں منہ ڈال دے تو برتن کو ایک بار دھویا جائے۔ (رواہ الترمذی عن ابوہریرہ (رض))