hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26522

.

كنز العمال

26522
Kanz al-Ummal
26522- "لا تطبخوا في قدور المشركين، فإذا لم تجدوا غيرها فارحضوها رحضا حسنا ثم اطبخوا وكلوا". "هـ عن أبي ثعلبة الخشني".
26522 ۔۔۔ مشرکین کی ہنڈیوں میں کھانا مت پکاؤ۔ جب تم ان کے علاوہ اور برتن نہ پاؤ تو انھیں خوب اچھی طرح سے دھو لو اور پھر ان میں پکاؤ اور کھاؤ (رواہ ابن ماجہ عن ابی ثعلبۃ الخشنی)