hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26527

.

كنز العمال

26527
Kanz al-Ummal
26527- "إذا ولغ الكلب في الإناء غسل سبع مرات أولاهن بالتراب، وإذا ولغ الهرة غسل مرة"."كر عن أبي هريرة".
26527 ۔۔۔ جب کتا برتن میں منہ ڈال دے تو برتن کو سات مرتبہ دھویا جائے ان میں سے پہلی مرتبہ مٹی سے دھویا جائے اور جب بلی برتن میں منہ ڈال دے اسے ایک مرتبہ دھویا جائے (رواہ ابن عساکر عن ابوہریرہ )