hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26528

.

كنز العمال

26528
Kanz al-Ummal
26528- "إذا اضطررتم إليها فاغسلوها بالماء، واطبخوا فيها يعني آنية المجوس." "حم عن ابن عمر".
26528 ۔۔۔ جب تمہیں ان (برتنوں) کی مجبوری پیش آئے انھیں اپنی سے دھولو اور ان میں کھانا پکاؤ یعنی مجوسیوں کے برتنوں میں ۔ (رواہ احمد بن حنبل عن ابن عمر (رض))