hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26530

.

كنز العمال

26530
Kanz al-Ummal
26530- "إن وجدتم غير آنيتهم فلا تأكلوا فيها، فإن لم تجدوا فاغسلوها فكلوا فيها." "ت: حسن صحيح عن أبي ثعلبة الخشني أنه قال: يا رسول الله "إنا بأرض قوم أهل كتاب أنأكل في آنيتهم"؟ قال: فذكره"
26530 ۔۔۔ اگر تم ان کے برتنوں کے علاوہ اور برتن پاؤ و ان میں مت کھاؤ اگر تمہیں ان کے علاوہ اور برتن نہ ملیں تو انھیں دھوکر ان میں کھالو۔ (رواہ الترمذی وقال : حسن صحیح عن ابی ثعلبۃ الخشنی) انھوں نے عرض کیا : یا رسول اللہ : ہم اہل کتاب کی ایک قوم کی سر زمین میں رہتے ہیں کیا ہم ان کے برتنوں میں کھانا کھا سکتے ہیں اس پر آپ نے یہ حدیث ارشاد فرمائی۔