hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26529

.

كنز العمال

26529
Kanz al-Ummal
26529- "أنقوها غسلا واطبخوا فيها". "ت عن أبي ثعلبة الخشني أن رسول الله صلى الله عليه وسلم سئل عن قدر المجوس: "فذكره"
26529 ۔۔۔ انھیں دھو کر پاک کرلو اور ان میں کھانا پکاؤ (رواہ الترمذی عن ابی ثعلبۃ الخشنی) کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مجوسیوں کی ہانڈیوں کے متعلق سوال کیا آپ نے یہ حدیث ارشاد فرمائی۔