hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26626

.

كنز العمال

26626
Kanz al-Ummal
26626- "احفظ عورتك إلا من زوجتك أو ما ملكت يمينك قيل: إذا كان القوم بعضهم من بعض؟ قال: إن استطعت أن لا يراها أحد فلا يراها، قيل: إذا كان أحدنا خاليا؟ قال: الله أحق أن يستحيى منه من الناس". "حم ك هق عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده".
26626 ۔۔۔ سوائے اپنی بیوی اور باندی کے بےپردگی کی حفاظت کرو عرض کیا گیا : اگر لوگ ایک دوسرے کے رشتہ دار ہوں (اور وہ کسی جگہ جمع ہوں) فرمایا : اگر تم سے ہو سکے کہ بےپردہ کو کوئی نہ دیکھے تو ایسا ضرور کرو عرض کیا گیا : جب ہم میں سے کوئی تنہائی میں ہو ؟ فرمایا : اللہ تبارک وتعالیٰ لوگوں سے اس بات کا زیاہ حق دار ہے کہ اس سے حیاء کی جائے۔ (رواہ احمد بن حنبل واصحاب السنن ال ربعۃ والحاکم والبیھقی فی السنن عن بھز بن حکم عن ابیہ عن جدہ)