hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26627

.

كنز العمال

26627
Kanz al-Ummal
26627- "إن الله تعالى حيي ستير يحب الحياء والستر فإذا اغتسل أحدكم فليستتر". "حم د ن عن يعلى بن أمية".
26627 ۔۔۔ بیشک اللہ تبارک وتعالیٰ حیا دار ہے اور ستر رکھنے والا ہے حیاء اور ستر کو پسند کرتا ہے لہٰذا جب تم میں سے کوئی شخص غسل کرے اسے ستر کرنا چاہیے۔ (رواہ احمد بن حنبل وابو داؤد والنسائی عن یعلی بن امیہ)