hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26636

.

كنز العمال

26636
Kanz al-Ummal
26636- "إنكم ستفتحون أفقا فيها بيوت يقال لها الحمامات حرام على أمتي دخولها"، قال: يا رسول الله إنها تذهب الوصب وتنقي الدرن قال: "فإنها حلال لذكور أمتي في الأزر، وحرام على أناث أمتي". "طب عن المقدام".
26636 ۔۔۔ عنقریب تم آفاق ارض کو فتح کرو گے ان میں ایسے گھر ہوں گے جنہیں حمام کہا جاتا ہے میری امت پر ان میں داخل ہونا حرام ہے عرض کیا گیا : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حمام سستی لاغری کو دور کرتا ہے اور میل کو ختم کرتا ہے فرمایا : حمام میں داخل ہونا میری امت کے مردوں کے لیے حلال ہے بشرطیکہ تہبند میں ہوں جب کہ میری امت کی عورتوں پر حرام ہے (رواہ الطبرانی عن المقدام)