hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26637

.

كنز العمال

26637
Kanz al-Ummal
26637- "إنه سيكون حمامات ولا خير في الحمامات للنساء، وإن دخلت بإزار ودرع وخمار، وما من امرأة تنزع خمارها في غير بيت زوجها إلا كشفت الستر فيما بينها وبين ربها". "طس عن عائشة".
26637 ۔۔۔ عنقریب بہت سارے حمام وجود میں آئیں گے ان حماموں میں عورتوں کے لیے کوئی بھلائی نہیں اگرچہ تہبند چادر اور اڑھنی لے کر ہی کیوں نہ داخل ہوں جو عورت بھی اپنے شوہر کے گھر کے علاوہ اوڑھنی سر سے نیچے اتار لیتی ہے اس کے اور اس کے رب کے درمیان ستر کھل جاتا ہے (رواہ الطبرانی فی الا وسط عن عائشۃ (رض))