hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26638

.

كنز العمال

26638
Kanz al-Ummal
26638- "إنها ستفتح عليكم الشام وتجدون فيها بيوتا يقال لها الحمامات هي حرام على رجال أمتي إلا بالأزر، وعلى نساء أمتي إلا نفساء أو سقيمة". "عد، خط في المتفق، وأبو القاسم النجار في كتاب الحمام، كر عن ابن عمر".
26638 ۔۔۔ عنقریب تم سر زمین شام فتح کرلو گے وہاں تم ایسے گھر پاؤں گے جنہیں حمام کہا جائے گا وہ میری امت کے مردوں پر بغیر ازار کے حرام ہیں میری امت کی عورتوں پر بھی حرام ہیں ہاں البتہ جو نفاس والی ہو یا بیمار ہو۔ (رواہ ابن عدی والخطیب فی المتفق وابو القاسم الجنار فی کتاب الحمام وابن عساکر عن ابن عمر) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 2103 والمتناحیۃ 562 ۔