hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26688

.

كنز العمال

26688
Kanz al-Ummal
26688- "التيمم ضربتان: ضربة للوجه، وضربة لليدين إلى المرفقين". "طب ك عن ابن عمر".
26688 ۔۔۔ تیمم کی دو ضربیں ہیں ایک ضرب چہرے کے لیے دوسری ضرب ہاتھوں کے لیے کہنیوں تک (رواہ الطبرانی والحاکم عن ابن عمر) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے حسن الاثر 33 وذخیرۃ الحفاظ 1509 ۔۔ فائدہ :۔۔۔ یعنی پاکیزہ مٹی پر دونوں ہاتھ کھلے چھوڑ کر ضرب لگائی جائے اور پورے چہرے پر مسح کرلیا جائے دوسری ضرب مار کر کہنیوں تک ہاتھوں پر مسح کرلیا جائے۔