hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26689

.

كنز العمال

26689
Kanz al-Ummal
26689- "إن الصعيد الطيب طهور ما لم تجد الماء ولو إلى عشر حجج فإذا وجدت الماء فأمسه بشرتك"."حم د ت عن أبي ذر".
26689 ۔۔۔ پاک مٹی پاک کرنے والی ہے جب تک تم پانی نہ پاؤ اگرچہ اس میں دس سال ہی کیوں نہ گزر جائیں جب تم پانی پاؤ اسے اپنی جلد پر مل لو یعنی وضو کرلو۔ (رواہ احمد بن حنبل وابو داؤد والترمذی عن ابی ذر)