hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26690

.

كنز العمال

26690
Kanz al-Ummal
26690- "الصعيد وضوء المسلم، وإن لم يجد الماء عشر سنين، فإذا وجد الماء، فليتق الله وليمس بشرته فإن ذلك خير". "البزار عن أبي هريرة".
26690 ۔۔۔ مٹی مسلمان کے لیے وضو کرنے کی چیز ہے اگرچہ دس سال تک پانی نہ پائے جب پانی پالے تو اسے اللہ تبارک وتعالیٰ سے ڈرنا چاہیے اور اسے اپنی جلد پر پانی پھیرلینا چاہیے یہی اس کے لیے بہتر ہے۔ (رواہ البزار عن ابوہریرہ )