hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26698

.

كنز العمال

26698
Kanz al-Ummal
26698- "عليك بالتراب". "عبد الرزاق عن أبي هريرة أن أعرابيا قال: "يا رسول الله إني أكون في الرمل نحو أربعة أشهر أو خمسة فيكون فينا النفساء أو الحائض أو الجنب فما ترى"؟ قال: فذكره.
26698 ۔۔۔ تمہیں مٹی سے تیمم کرلینا چاہیے (رواہ عبدالرزاق عن ابوہریرہ (رض)) ایک اعرابی نے عرض کیا : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں چار یا پانچ ماہ سے ریتیلے علاقہ میں رہ رہا ہوں (جہاں پانی بہت کم یاب ہے) جب کہ ہمارے درمیان نفاس والی عورت حائضہ اور جتنی بھی ہوتے ہیں آپ ہمیں ایسی حالت میں کیا حکم دیتے ہیں ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس موقع پر یہ حدیث ارشاد فرمائی۔