hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26699

.

كنز العمال

26699
Kanz al-Ummal
26699- "عليك بالصعيد فإنه يكفيك". "ش خ م ت عن عمران بن حصين أن رجلا قال: "يا رسول الله أصابتني جنابة ولا ماء، قال: فذكره".
26699 ۔۔۔ تمہیں مٹی سے تیمم کرلینا چاہے بالاشبہ وہ تمہیں کافی ہے۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ والبخاری ومسلم والترمذی عن عمران بن حصین) کہ ایک شخص نے عرض کیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھے جنابت لاحق ہوجاتی ہے جب کہ پانی دستیاب نہیں ہوتا۔ آپ نے اس موقع پر یہ حدیث ارشاد فرمائی۔