hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26700

.

كنز العمال

26700
Kanz al-Ummal
26700- "أصاب الأنصاري". "عب مجاهد قال: "بعث النبي صلى الله عليه وسلم عمر بن الخطاب ورجلا من الأنصار يحرسان المسلمين فأجنبا حين أصابهما برد السحر فتمرغ عمر بالتراب وتيمم الأنصاري صعيدا طيبا ثم صليا، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: فذكره".
26700 ۔۔۔ انصاری نے درستی کا مظاہرہ کیا (راوہ عبدالرزاق عن مجاہد کہتے ہیں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت عمر بن خطاب اور ایک انصاری کو مسلمانوں کا پہرہ دینے کے لیے روانہ کیا چنانچہ دونوں حضرات کو جنابت لاحق ہوگئی بوقت سحر کی شدید سردی کی وجہ سے انھیں غسل کرنے کی جسارت نہ ہوئی تاہم حضرت عمر (رض) مٹی میں لوٹ پوٹ ہو لیے جب کہ انصاری نے تیمم کرلیا۔ اس موقع پر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ حدیث ارشاد فرمائی۔