hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26712

.

كنز العمال

26712
Kanz al-Ummal
26712- "إنكم سيكثر لكم من الخفاف، قالوا: فما تأمرنا؟ قال: تمسحون عليها". "طب عن معقل بن يسار".
26712 ۔۔۔ عنقریب تم کثرت سے موزے استعمال کرو گے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین نے عرض کیا : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں ؟ فرمایا تمہیں ان پر مسح کرنا چاہیے ۔ (رواہ الطبرانی عن معقل بن یسار)