hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26713

.

كنز العمال

26713
Kanz al-Ummal
26713- "ليس هكذا السنة أمرنا بالمسح على الخفين هكذا، وأمر يده على خفيه". "طس عن جابر".
26713 ۔۔۔ سنت یوں نہیں ہے ہمیں تو موزوں پر یوں مسح کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے موزے پر اپنا ہاتھ پھیرا۔ (رواہ الطبرانی فی الاوسط عن جابر)