hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26714

.

كنز العمال

26714
Kanz al-Ummal
26714- "المسح للمسافر ثلاثة، وللمقيم يوم وليلة". "ش عن خزيمة بن ثابت".
26714 ۔۔۔ مسافر کے لیے مسح کی حد تین دن ہیں اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات ہے۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ عن خزیمۃ بن ثابت (رض))