hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26773

.

كنز العمال

26773
Kanz al-Ummal
26773- "اشربوا فإن دباغ الميتة طهورها". "البغوي وابن قانع وابن منده، كر عن جون بن قتادة التيمي قال: كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في سفر فمروا بسقاء معلق، فقال صاحبه: إنه جلد ميتة، قال النبي صلى الله عليه وسلم: فذكره".
26773 ۔۔۔ پانی پیو چونکہ دباغت مردار کے چمڑے کو پاک کردیتی ہے۔ (رواہ البغوی وابن قانع وابن مندہ ، ابن عساکر عن جون بن قتادۃ التیمی) جون بن قتادہ (رض) کہتے ہیں : ہم ایک سفر میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہمراہ تھے ہم لٹکے ہوئے ایک مشکیزے کے پاس سے گزرے مشکیزے کا مالک کہنے لگا : یہ مردار کے چمڑے سے بنایا گیا ہے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس موقع پر یہ حدیث ارشاد فرمائی ۔