hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26774

.

كنز العمال

26774
Kanz al-Ummal
26774- "أفلا انتفعتم بإهابها يحلها دباغها كما يحل الخل الخمر". "طب عن أم سلمة".
26774 ۔۔۔ تم نے اس (مردار) کے چمڑے سے نفع کیوں نہیں اٹھایا اسے دباغت اسی طرح حلال کردیتی ہے جس طرح سرکہ شراب کو ۔ (رواہ الطبرانی عن ام سلمۃ (رض)) فائدہ : ۔۔۔ شراب کا سرکے کو حلال کرنے کا یہ مطلب نہیں کہ شراب میں سرکہ ڈال لو وہ حلال ہوجاتا ہے نہیں ! بلکہ مطلب یہ ہے کہ شراب کو اگر کچھ عرصہ کے لیے مزید مخصوص حالت سے گزارا جائے وہ سرکہ بن جاتا ہے گویا مواد کی حالت بدل جاتی ہے۔ (ازمترجم)