hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2684

.

كنز العمال

2684
Kanz al-Ummal
2684 – "من قرأ الم تنزيل السجدة وتبارك قبل النوم نجا من عذاب القبر ووقي الفتانين ومن قرأ عشر آيات من سورة الكهف مليء من قرنه إلى قدمه إيمانا". (أبو الشيخ والديلمي) عن البراء فيه سوار بن مصعب متروك.
2684 ۔۔ جس نے " الم تنزیل السجدۃ اور تبارک " دونوں سورتیں سونے سے قبل پڑھیں تو عذاب قبر سے نجات پاجائے گا اور فتنہ انگیزوں سے بھی مامون رہے گا۔ اور جس نے سورة کہف کی دس آیات پڑھیں وہ از سر تا قدم ایمان سے لبریز ہوجائے گا۔ (ابو الشیخ، الدیلمی بروایت البراء (رض) )
اس میں ایک راوی مصعب متروک جس کا اعتبار نہیں۔