hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27064

.

كنز العمال

27064
Kanz al-Ummal
27064- "مسند البراء بن عازب" "سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الوضوء من لحوم الإبل فقال: "توضؤا منها". "ش".
27064 ۔۔۔ ” مسند براء بن عازب “ اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرنے کے متعلق نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا گیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اونٹ کا گوشدت کھانے کے بعد وضو کرو (رواہ ابن ابی شیبۃ)