hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27065

.

كنز العمال

27065
Kanz al-Ummal
27065- "مسند ثوبان مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم" عن سعد بن أبي طلحة أن أبا الدرداء حدثه "أن النبي صلى الله عليه وسلم قاء فأفطر فلقيت ثوبان فقال: صدق أنا صببت له الوضوء". "أبو نعيم".
27065 ۔۔۔ ” مسند ثوبان “ سعد بن ابی طلحہ کی روایت ہے کہ حضرت ابو درداء (رض) نے انھیں حدیث سنائی کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قے کی اور روزہ افطار کردیا پھر میری ملاقات ثوبان (رض) سے ہوئی میں نے ان سے پوچھا انھوں نے کہا ابودرداء (رض) نے فرمایا : سچ کہا میں نے ہی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے وضو کے واسطے پانی بہایا تھا (رواہ ابو نعیم)