hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27077

.

كنز العمال

27077
Kanz al-Ummal
27077- عن أبي رافع "رأيت النبي صلى الله عليه وسلم أكل كتفا ثم قام إلى الصلاة ولم يمس ماء". "ش".
27077 ۔۔۔ ابو رافع کہتے ہیں میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بکری کا شانہ کھاتے دیکھا پھر آپ نماز کے لیے کھڑے ہوگئے اور آپ نے پانی چھوا تک نہیں (رواہ ابن ابی شیبۃ)