hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27076

.

كنز العمال

27076
Kanz al-Ummal
27076- "مسند أبي رافع" "طبخت لرسول الله صلى الله عليه وسلم بطن شاة فأكل منها، ثم صلى العشاء فلم يتوضأ". "طب".
27076 ۔۔۔ ” مسند ابی رافع “ ابو رافع (رض) کی روایت ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے بکری کا پیٹ (یعنی پیٹ کا گوشت پسلی چانپ وغیرہ) پکایا آپ نے اس میں سے تناول فرمایا پھر عشاء کی نماز پڑھی جب کہ آپ نے وضو نہیں کیا۔ (رواہ الطبرانی)