hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27198

.

كنز العمال

27198
Kanz al-Ummal
27198- "مسند عمرو بن العاص" "بال رسول الله صلى الله عليه وسلم جالسا فقلنا: تبول كما تبول المرأة؟ فقال: إن بني إسرائيل كان إذا أصاب الشيء من أحدهم البول قرضه فنهاهم صاحبهم فهو يعذب في قبره". "عب".
27198 ۔۔۔ ” مسند عمرو بن العاض “ حضرت عمرو بن العاص (رض) کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بیٹھ کر پیشاب کیا ہم نے عرض کیا : آپ تو اس طرح پیشاب کر رہے ہیں جس طرح عورت پیشاب کرتی ہے آپ نے فرمایا : بنی اسرائیل کے جسم یا کپڑوں کو جب پیشاب لگ جاتا وہ اس جگہ کو قینچی سے کاٹ دیتے تھے ایک شخص نے انھیں ایسا کرنے سے منع کیا تو اسے قبر سے عذاب دیا جانے لگا۔ (رواہ عبدالرزاق)