hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27202

.

كنز العمال

27202
Kanz al-Ummal
27202- عن سلمان أنه قال له بعض المشركين وهم يستهزؤن: "أرى صاحبكم علمكم كل شيء حتى الخراءة؟ فقال سلمان: أجل أمرنا أن لا نستقبل القبلة بغائط ولا بول ولا أن نستنجي بأيماننا، ولا نكتفي بدون ثلاثة أحجار ليس فيها رجيع ولا عظم". "ش، ض".
27202 ۔۔۔ حضرت سلمان (رض) کی روایت ہے کہ انھیں کسی مشرک نے استہزاء کرتے ہوئے کہا : میں سمجھتا ہوں کہ تمہارا صاحب تمہیں ہر چیز کی تعلیم دیتا ہے حتی کہ پاخانے کی بھی تعلیم دیتا ہے۔ حضرت سلمان (رض) نے فرمایا جی ہاں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں حکم دیا ہے کہ ہم پیشاب وپاخانہ کرتے وقت قبلہ کا رخ نہ کریں اور یہ کہ ہم دائیں ہاتھ سے اسنجاء بھی نہ کریں اور تین پتھروں سے کم پتھر استنجاء میں استعمال نہ کریں اور ان گوبر اور ہڈی نہ ہو۔ (رواہ ابن ابی شیبہ والضیاء)