hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27204

.

كنز العمال

27204
Kanz al-Ummal
27204- عن أبي ذر أنه "كان إذا خرج من الخلاء قال: الحمد لله الذي أذهب عني الأذى وعافاني". "عب، ص".
27204 ۔۔۔ ” مسند سھل بن حنیف “ حضرت سھل بن حنیف (رض) کہتے ہیں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے فرمایا : تم اہل مکہ کی طرف میرے قاصد ہو چنانچہ سہل (رض) نے اہل مکہ سے کہا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے تمہارے پاس بھیجا ہے اور تمہیں سلام کیا ہے۔ نیز تمہیں تین چیزوں کا حکم دیا ہے تم غیر اللہ کی قسم مت کھاؤ جب بیت الخلاء میں جاؤ کعبہ کی طرف نہ منہ کرو اور نہ ہی پیٹھ اور یہ کہ ہڈی اور مینگنی سے استنجاء نہ کرو۔ (رواہ عبدالرزاق)