hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27205

.

كنز العمال

27205
Kanz al-Ummal
27205- "مسند سهل بن حنيف" قال: "لي رسول الله صلى الله عليه وسلم: أنت رسولي إلى أهل مكة قال: إن رسول الله صلى الله عليه وسلم أرسلني يقرأ عليكم السلام ويأمركم بثلاث: "لا تحلفوا بغير الله، وإذا تخليتم فلا تستقبلوا الكعبة ولا تستدبروها، ولا تستنجوا بعظم ولا ببعرة". "عب".
27205 ۔۔۔ حضرت سلمان (رض) کی روایت ہے کہ مشرکین کہنے لگے ہم دیکھتے ہیں کہ تمہارا صاحب تمہیں پاخانے کی بھی تعلیم دیتا ہے ؟ سلمان (رض) نے فرمایا : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں قبلہ کی طرف منہ کر کے پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے ہمیں دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنے سے منع فرمایا ہے نیز گوبر اور ہڈی سے استنجاء کرنے سے بھی منع فرمایا ہے اور فرمایا ہے کہ تم میں سے کوئی شخص بھی تین پتھروں سے کم پر اکتفا نہ کرے۔ (رواہ عبدالرزاق)