hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27207

.

كنز العمال

27207
Kanz al-Ummal
27207- "مسند أبي هريرة" أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "إنما أنا لكم مثل الوالد للولد، إذا أتيتم الغائط فلا تستقبلوا القبلة ولا تستدبروها" وأمر بثلاثة أحجار ونهى عن الروث والرمة يعني العظام ونهى أن يستطيب الرجل بيمينه". "عب".
27207 ۔۔۔ ” مسند ابوہریرہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : میں تمہارے لیے باپ کی مانند ہوں جب تم رفع حاجت کے لیے جاؤ تو قبلہ کی طرف نہ منہ کرو اور نہ ہی پیٹھ آپ نے تین پتھروں سے استنجاء کرنے کا حکم دیا ہڈی اور گوبر سے استنجاء کرنے سے منع فرمایا نیز دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنے سے بھی منع فرمایا۔ (رواہ عبدالرزاق)