hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27206

.

كنز العمال

27206
Kanz al-Ummal
27206- "مسند عبد الله بن الحارث بن جزء الزبيدي" "أنا أول من سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول: "لا يبل أحدكم مستقبل القبلة"، وأنا أول من حدث الناس بذلك". "ش".
27206 ۔۔۔ ” مسند عبداللہ بن حارث بن جزء زبیدی “ میں پہلا شخص ہوں کہ جس نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ بات ارشاد فرماتے سنا ہے کہ تم میں سے کوئی شخص قبلہ کی طرف منہ کر کے پیشاب نہ کرے میں پہلا شخص ہوں جس نے لوگوں کو یہ حدیث سنائی ہے۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)