hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27216

.

كنز العمال

27216
Kanz al-Ummal
27216- عن الحسن قال: "كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا بال تفاج حتى نأوى له". "ص".
27216 ۔۔۔ حسن (رح) کی روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب پیشاب کرتے دونوں ٹانگوں کو پھیلانے لیتے تھے حتی کہ ہم آپ پر رحم کرنے لگتے۔ (رواہ سعید بن المنصور)