hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27215

.

كنز العمال

27215
Kanz al-Ummal
27215- عن ابن مسعود قال: "خرجت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم لحاجة فقال: " ائتني بشيء أستنجي به ولا تقربني حائلا ولا رجيعا". "ش".
27215 ۔۔۔ ابن مسعود (رض) کی روایت ہے کہ میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ حاجت کے لیے باہر گیا آپ نے فرمایا : میرے پاس کوئی چیز لاؤ جس سے میں استنجاء کروں اور میرے پاس ہڈی اور گوبر مت لاؤ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)