hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27322

.

كنز العمال

27322
Kanz al-Ummal
27322- عن سعيد بن المسيب قال: "سمعت عمر على المنبر وهو يقول: لا أجد أحدا جامع فلم يغتسل أنزل أو لم ينزل إلا عاقبته". "ص وابن سعد".
27322 ۔۔۔ سعید بن مسیب (رح) کی روایت ہے کہ میں نے سیدنا حضرت عمر بن خطاب (رض) کو منبر پر فرماتے سنا کہ میں کسی بھی ایسے شخص کو نہ پاؤں جو مجامعت کرے اور پھر غسل نہ کرے خواہ اسے انزال ہو یا نہ ہو ورنہ میں اسے سخت سزا دوں گا ۔ (رواہ سعید بن المنصور وابن سعد)