hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27323

.

كنز العمال

27323
Kanz al-Ummal
27323- عن سليمان بن يسار قال: "خطب عمر الناس فقال: يا أيها الناس إنه يكون مني مذي وإن كل فحل يمذي يغتسل من المني ويتوضأ من المذي". "ص".
27323 ۔۔۔ سلیمان بن یسار کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت عمر بن خطاب (رض) نے لوگوں سے خطاب کیا اور فرمایا : اے لوگو ! مجھے مذی آجاتی ہے جبکہ ہر نر کو مذی آتی ہے منی کی وجہ سے غسل کیا جاتا ہے اور مذی آنے پر وضو کیا جاتا ہے ۔۔ (رواہ سعید بن المنصور)