hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27329

.

كنز العمال

27329
Kanz al-Ummal
27329- عن خولة بنت حكيم أنها سألت النبي صلى الله عليه وسلم عن المرأة ترى في منامها ما يرى الرجل فقال: "إنه ليس عليها غسل حتى تنزل كما أن الرجل ليس عليه غسل حتى ينزل". "ش وهو صحيح".
27329 ۔۔۔ خولہ بنت حکیم کی روایت ہے کہ انھوں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مسئلہ دریافت کیا کہ کوئی عورت خواب میں وہ کچھ دیکھے جو (یعنی احتلام) مرد دیکھتا ہے آپ نے فرمایا : عورت پر اس وقت تک غسل نہیں جب تک اسے انزال نہ ہو جس طرح مرد پر اس وقت تک غسل نہیں جب تک اسے انزال نہ ہو (رواہ ابن ابی شیبۃ وھو صحیح)