hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27330

.

كنز العمال

27330
Kanz al-Ummal
27330- "مسند عائشة" "إذا جاوز الختان الختان فقد وجب الغسل فقد كان يكون ذلك مني ومن النبي صلى الله عليه وسلم فيغتسل". "عب، ش".
27330 ۔۔۔ ” مسند عائشہ (رض) جب ایک شرمگاہ دوسری شرمگاہ کا تجاوز کر جائے تو غسل واجب ہوجاتا ہے میرے اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ایسا ہوا ہے اور آپ نے غسل کیا ہے۔ (رواہ عبدالرزاق وابن ابی شیبۃ)