hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27336

.

كنز العمال

27336
Kanz al-Ummal
27336- "عن علي في الرجل يخرج منه الشيء بعد الغسل؟ قال: إن كان بال قبل الغسل توضأ، وإن لم يكن بال أعاد الغسل". "ص".
27336 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) نے اس شخص کے متعلق جس کے عضو سے غسل کرنے کے بعد کچھ نکل آئے فرمایا : اگر غسل سے پہلے پیشاب کیا ہے تو وضو کے لے اور اگر پیشاب نہیں کیا تو غسل کرے ۔ (رواہ سعید بن المنصور)