hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27461

.

كنز العمال

27461
Kanz al-Ummal
27461- عن أم سلمة قالت: "كنت مع النبي صلى الله عليه وسلم في لحافه فحضت فانسللت منه فقال: "ما لك أنفست"؟ قلت: نعم، قال: "فشدي عليك ثيابك" فشددت علي ثياب حيضتي، ثم رجعت فاضطجعت مع النبي صلى الله عليه وسلم". "عب".
27461 ۔۔۔ ام سلمہ (رض) کی روایت ہے کہ میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ اپنے لحاف میں لیٹی ہوئی تھی اسی وقت مجھے حیض آنا شروع ہوا میں کھسک کر آپ سے الگ ہوگئی ۔ فرمایا تمہیں کیا ہوا حیض آگیا ہے ؟ میں نے عرض کیا جی ہاں فرمایا : اپنے کپڑے مضبوطی سے کس لو میں نے حیض کے کپڑ؁ شدت سے باندھ لیئے۔ میں پھر لوٹ آئی اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ لیٹ گئی۔ (رواہ عبدالرازق)