hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27617

.

كنز العمال

27617
Kanz al-Ummal
27617- عن أنس أن رسول الله صلى الله عليه وسلم "كان في مسير فانطلق فتخلف لحاجة، ثم جاء فقال: هل من ماء فأتيته بوضوء، فتوضأ ثم مسح على الخفين ولحق بالجيش فأمهم". "كر".
27617 ۔۔۔ حضرت انس بن مالک (رض) روایت کی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک سفر میں تھے ایک جگہ پہنچ کر قضائے حاجت کے لیے چلے گئے پھر واپس آئے اور فرمایا : کیا پانی ہے ؟ میں وضو کے لیے پانی لایا آپ نے وضو کیا پھر موزوں پر مسح کیا اور لشکر کے ساتھ ملے اور لوگوں کو امامت کرائی ۔ (رواہ ابن عساکر)