hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27618

.

كنز العمال

27618
Kanz al-Ummal
27618- "أيضا" عن أبي يعفور قال: "سألت أنس بن مالك عن المسح على الخفين فقال: امسح عليهما". "ص".
27618 ۔۔۔ ” ایضا “ ابو یعفور روایت کی ہے کہ میں نے حضرت انس بن مالک (رض) سے موزوں پر مسح کرنے کے متعلق سوال کیا انھوں نے فرمایا : موزوں پر مسح کرو ۔ (رواہ سعید بن المنصور)