hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27626

.

كنز العمال

27626
Kanz al-Ummal
27626- عن أبي عبد الرحمن قال: "كنت جالسا مع عبد الرحمن بن عوف فمر بنا بلال فسألناه عن المسح على الخفين فقال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقضي حاجته، ثم يخرج فنأتيه بالماء فيتوضأ ويمسح على الموقين والعمامة". "عب، ش".
27626 ۔۔۔ ابو عبدالرحمن کی روایت ہے کہ میں حضرت عبدالرحمن بن عوف (رض) کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا اتنے میں حضرت بلال (رض) ہمارے پاس سے گزرے ہم نے ان سے موزوں پر مسح کرنے کے متعلق پوچھا : انھوں نے کہا : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رفع حاجت سے فارغ ہوتے ہم آپ کے لیے پانی لاتے آپ وضو کرتے جرموقین اور عمامہ پر مسح کرتے ۔ (رواہ عبدالرزاق، وابن ابی شیبۃ)